نائب السلطنت

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بادشاہ کا مقررکردہ حاکم جو (کسی علاقے یا نو آبادی میں) شاہانہ اختیارات کے ساتھ حکومت کرتا ہو، بادشاہ کا قائمقام، وائسرائے، صوبیدار۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - بادشاہ کا مقررکردہ حاکم جو (کسی علاقے یا نو آبادی میں) شاہانہ اختیارات کے ساتھ حکومت کرتا ہو، بادشاہ کا قائمقام، وائسرائے، صوبیدار۔